Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Saturday, June 13, 2020

پارس ‏ناتھ ‏یادو ‏کے ‏انتقال ‏پر ‏عمیق ‏جامعی ‏نے ‏اہل ‏خانہ ‏سے ‏ملاقات ‏کر ‏تعزیت ‏کی۔

جونپوردی۔۔۔اتر پردیش /صداٸے وقت /نماٸندہ۔/١٣ جون ٢٠٢٠۔
=============================

صوبے کے سابق کابینہ وزیر ملہنی سے ممبر اسمبلی پارسناتھ یادو کی موت کی خبر پر پارٹی کے سابق قومی ترجمان عمیق جامعی نے شہر کے اولند گنج واقع رہائش گاہ پہنچ کر اہل خانہ کو تعزیت پیش کیا۔انھوں نے انجہانی پارسناتھ کے پارٹی کی وفاداری اور محنت کا ذکر کرتے ہوئے بڑے بیٹے لکی یادو کو صبر دلاتے ہوئے کہا کہ مسٹر یاد وکے جانے سے ضلع میں پارٹی کو اہم خسارہ ہوا ہے جس کو پر کرنا مشکل ہوگا۔