Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Thursday, July 16, 2020

ناظمہ ‏گرلس ‏انٹر ‏کالج ‏اینڈ ‏نورجہاں ‏چلڈرن ‏اسکول ‏دونہ ‏کا ‏سی ‏بی ‏ایس ‏ای ‏بورڈ ‏کا ‏رزلٹ ‏صد ‏فیصد۔

اعظم گڑھ۔۔اتر پردیش /صداٸے وقت /عبد الرحیم صدیقی کی رپورٹ۔
=============================
حلقہ لالگنج کی مشہور درسگاہ ناظمہ گرلس انٹر کالج اینڈ نورجہاں چلڈرن اسکول دونہ کا سی بی ایس سی بورڈ کا بارہویں اور دسویں جماعت کا نتیجہ سو فی صد رہا .جس سے اسکول اور علاقہ کا نام روشن ہوا .جو طلبہ دسویں جماعت میں پوزیشن پاے ان میں احسن خان .97.فیصد .شفق اسامہ 94.فیصد .اصفیا شیخ 90.فیصد .امسل شیخ 90.فیصد نمبرات حاصل اپنے خاندان ۔اسکول و  پورے علاقے کا نام روشن کیا

.حاجی انیس احمد .حاجی اسرار احمد .محمد ھاشم .کمال الدین .محمد نعمان .محمد اصفر .پرنسپل قربان شیخ .پروین کوثر نے طلبہ کے روشن مستقبل کی خواہش کی .۔ان طلبہ کے والدین ، اسکول کے ساتذہ منیجر و اسٹاف کو مبارکباد دی۔۔لوگوں نے طلبہ کو مٹھاٸی کھلا کر اپنی خوشی کا اظہار کیا۔اس موقع پر پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کو سند و ٹرافی دیکر ان کی حوصلہ افزاٸی کی گٸی۔