Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Tuesday, August 18, 2020

سدر ‏شہد ‏میں ‏واٸرس ‏کو ‏ختم ‏کرنے ‏کی ‏طاقت۔۔۔۔۔ڈاکٹر ‏عبد ‏السلام ‏فلاحی۔


موجودہ حالات میں صحت و روزگار کی دنیا میں may fair کا ایک عمدہ  قدم ۔

پٹنہ۔۔۔بہار ۔۔/پریس ریلیز /صداٸے وقت۔
==============================
 آل انڈیا یونانی طبی کانگریس کے صدر ڈاکٹر عبدالسلام فلاحی نے کہا کی شہد کا  تعلق فطری طریقہ علاج سے ہے۔ جس کا ذکر قرآن میں بھی کیا گیا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو شہد بہت پسند تھا۔  پوری دنیا  ایک مہلک بیماری کے دور سے گزر رہی ہے mayfair کمپنی کی ٹیم میں  سدرہ ہنی لانچ کر کے قابل تعریف کام کیا ہے
اس سلسلے میں ایک  پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔اس  موقع پر مہمان خصوصی آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس صدر ریاست بہار نے کہا کہ  موجودہ حالات میں لوگوں کے اندر صحت کے متعلق ایک قسم کے خوف و ہراس کو لے کر آئیں پریشانی کا بہترین حل ہے شہد کے استعمال میں بتایا کہ یہ شہد حفظ ماتقدم کے طور پر بھی مستعمل ہے اور بیماری سے شفاف بھی ہے  پھیپھڑے کے اندر انفیکشن سے سانس لینے میں دقت کی وجہ سے اعضاے تنفس کو  سدر شہر نہ صرف درست کرتا ہے بلکہ  قوت مدافعت کو بھی بہتر سے بہتر کرتا ہے اس سے ہر طرح کی  مدافعت  پیدا ہوتی ہے دنیا کے تمام ماہرین صحت  اس کی وکالت کر رہے ہیں
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ بہتر صحت کیلئے فائدہ مند ہے لیکن اس کی خصوصیت بہت زیادہ اور منفرد ہے
اس موقع پر کمپنی ایم ڈی افسر امام خان نے کہا کہ    نظام ہضم کی خرابی پیشاب کی نالی میں جلن آنکھوں کی بیماریوں کو درست کرتا ہے .
اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ کھانے پینے کی چیزوں میں  ملاوٹ کی وجہ سے ہمارے اندر کی طرح کے امراض پیدا ہو رہے ہیں ہماری کمپنی آرگینک ہلدی بھی بازار میں لانچ کی ہے 
اس موقع پر مارکیٹنگ ہیڈ  سید اشتیاق احمد نے کہا کہ لوگ اسکواش خرید رہے ہیں اور اس پر خالص ہونے کی  اپنی مہر لگارہے اس کا ثبوت لاکه ڈاٶن  پیریڈ میں اچانک صحت کے تحت بیداری آٸی اور سدرہ شہد کی مانگ میں کافی اضافہ ہوا۔  انھوں نے اپنے ہزاروں خریداروں کا شکریہ ادا کیا۔
قابل  ذکر بات یہ ہے کہ اس کمپنی  کے عظیم مقاصد ہیں ایک تو یہ عام لوگوں کو نہ صرف صحت کی بلکہ فاے مند ہے۔
شاہ گنج کے جناب عارف کریم کو   حوصلہ افزائی بھی  کی گٸی  ان کو کمپنی نے اس موقع پر انعام اور سرٹیفکیٹ سے نوازا لا ڈاؤن پیریڈ میں  کئی لوگوں کو آمدنی کا نیا ذریعہ ہم نے دیا اس لئے انہوں نے اپنا نمبر رابطے کے لئے سب کو دیا پروگرام کو کامیاب کرنے میں رشیدہ خاتون  اور نور آمنہ وہاب نے  اپنا بہترین تعاون دیا  اس موقع پر ڈاکٹراحسن مختار ، احسان احمد ، جمیل احمد و  سہیل احمد وغیرہ موجود تھے