Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Saturday, September 26, 2020

راشٹریہ ‏علمإ ‏کونسل ‏تامل ‏ناڈو ‏یونٹ ‏کی ‏میٹنگ۔انیس ‏جے ‏ایم ‏قومی ‏جنرل ‏سکریٹری ‏نامزد ‏

اعظم گڑھ ۔۔اتر پردیش /صداٸے وقت / عبد الرحیم صدیقی ( پریس ریلیز ).
==============================
آر یو سی کی ایک پریس ریلیز کے مطابق 
راشٹریہ علماء کونسل تمل ناڈو یونٹ نے آج چنئی میں ایک بیٹھک کی جس میں انیس جے ایم صاحب کو قومی سکریٹری بنائے جانے پر شال پہنا کر استقبال کیا گیا ،پارٹی میٹنگ میں لوگوں نے صوبائی صدر آئ خلیل اللہ صاحب اور صوبائی جنرل سیکریٹری اکبر باسا صاحب کا استقبال کیا گیا ،انیس جے ایم صاحب کو پارٹی سے جڑنے اور ساتھ ہی قومی سکریٹری بنائے جانے پر لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا۔
صوبائی صدر صاحب نے انیس جے ایم صاحب کو قومی سکریٹری بنائے جانے پر قومی صدر مولانا عامر رشادی مدنی صاحب کا شکریہ ادا کیا اور انہوں نے کہا کہ انیس جے ایم صاحب کے آنے سے پارٹی تمل ناڈو میں اور مضبوط ہوگی ۔ان شاءاللہ
محمد نسیم