Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Monday, September 21, 2020

بریکنگ ‏نیوز۔۔اعظم ‏گڑھ ‏میں ‏ہیلی ‏کاپٹر ‏حادٹہ۔۔دو ‏کی ‏موت۔

اعظم گڑھ۔۔اتر پردیش /صداٸے وقت /ذراٸع /٢١ ستمبر ٢٠٢٠۔
=============================
 اعظم گڑھ ضلع کے سرایمیر تھانہ علاقے میں سنجر پور  گاؤں کے پاس  کشواپروا گاٶں  میں ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوا ہے۔
 موصولہ اطلاعات کے مطابق ہیلی کاپٹر میں 03 افراد موجود تھے ، جن میں سے 02 افراد کی ہلاکت سے متعلق معلومات موصول ہوگئی ہیں۔  اس واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایس پی سدھیر کمار سنگھ موقع پر پہنچ گئے ہیں۔
واضح ہو کہ جس وقت حادثہ پیش آیا اس وقت ضلع کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا کیساتھ بارش بھی ہورہی تھی۔
تاہم حادثے کیوجہ کی معلومات ابھی تک نہیں ملی۔۔دیگر تفصیلات کا بھی انتظار ہے۔