Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Friday, October 2, 2020

ہاتھرس ‏واقعہ ‏کے ‏ضمن ‏میں ‏کانگریس ‏کی ‏انصاف ‏مارچ۔۔راہل ‏گاندھی ‏کو ‏حراست ‏میں ‏لینے ‏کی ‏شدید ‏مذمت ‏۔

اعظم گڑھ۔اتر پردیش /صداٸے وقت /  عقلین خان کی رپورٹ / ٢ اکتوبر ٢٠٢٠۔
=============================
کانگریس پارٹی نے پھولپور اسمبلی یونٹ کے زیر اہتمام  پھول پور میں ہاتھرس  میں اجتماعی عصمت دری  کے واقعے پر انصاف  یاترا نکالی گٸی۔ ، اس دوران راہل گاندھی کو ہاتھرس جانے سے روکنے اور حراست میں لینے کی شدید مذمت کی گئی ۔
  انصاف ٠یاترا کی قیادت ضلعی جنرل سکریٹری شاہد شاداب اور بلاک کے صدر انیل نارائن سنگھ نے کی۔ ہاتھرس میں اجتماعی زیادتی کے ضمن میں  کانگریس کے دفتر پھول پور سے بلاک آفس پھول پورتک  نکالی گئی ، اور متاثرہ افراد کے اہل خانہ کے ساتھ  انصاف کا مطالبہ کیاگیا۔۔  اسحر موقع پر راہل گاندھی کی گرفتاری پر حکومت کی شدید مذمت کی ۔اس موقع پر محمد عابد ، رام آسرے ، پرویش سنگھ ، سروش سنگھ ، اسلم ، ساجد اعظمی ، شہر ​​بہادر ، دییا شنکر وغیرہ موجود تھے۔