Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Monday, November 9, 2020

بہار اسمبلی انتخابات نتائج: ایم آئی ایم 3 سیٹوں پر آگے.

پٹنہ۔۔بہار/صداٸے وقت /ذراٸع /١٠ نومبر ٢٠٢٠۔
==============================
تازہ ترین خبروں کے مطابق ایم آٸی ایم ٣ سیٹ جیت چکی ہے اور دو پر آگے چل رہی ہے ۔تاہم اس خبر کی تصدیق ہونی باقی ہے ۔مگر مصدقہ خبروں کے مطابق  بہار اسمبلی چناو میں مجلس اتحاد المسلمین کے آمور حلقہ اسمبلی کے امیدوار اختر الایمان 1241ووٹوں سے آگے چلے رہے ہیں. ایم آئی ایم 3 سیٹوں پر آگے.
بائیسی حلقہ اسمبلی کے ایم آئی ایم امیدوار رکن الدین 1764 ووٹوں سے آگے چل رہے ہیں۔کشن گنج حلقہ میں بھی ایم آئی ایم امیدوار پیچھے چل رہے ہیں۔