Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Sunday, November 15, 2020

کانگریس کے سینئر لیڈر احمدپٹیل میدانتا اسپتال کے آئی سی یومیں داخل، کچھ دن پہلے ہوئے تھے کورونا پازیٹو.

نٸی دہلی/ صداٸے وقت /ذراٸع /١٥ نومبر ٢٠٢٠۔
=============================
کانگریس کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا رکن  
احمد پٹیل کو گڑ گاؤں کے میدانتا اسپتال میں آئی سی یو میں داخل کرایا گیا ہے۔ احمد پٹیل کچھ دن قبل کورونا پازیٹیو ہوئے تھے ۔ 
احمدپٹیل کےبیٹےفیصل پٹیل نےٹویٹ کےذریعہ جانکاری دیتے ہوئے بتایا ہے کہ احمدپٹیل کی حالت فی الحال مستحکم ہے انہوں نے لوگوں سے دعا کی درخواست کی ہے۔