Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Wednesday, November 25, 2020

محمد ‏حسن ‏کرکٹ ‏اکیڈمی ‏کا ‏افتتاح۔۔۔

جون پور۔۔اتر پردیش /صداٸے وقت /ذراٸع۔/ 25نومبر 2020.
=============================
محمد حسن کرکٹ اکیڈمی کا افتتاح بدھ کے روز سابق ممبر پارلیمنٹ دھننجے سنگھ نے فیتہ کاٹ کر کیا۔اس دوران مہمان خصوصی نے میچ کھیل کر اکیڈمی کے کھلاڑیوں کا حوصلہ افزائی کیا۔
           کھلاڑیوں کے ساتھ مہمان خصوصی۔

موجود لوگوں کو خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ نوجوانوں کو تعلیم کے ساتھ کھیل کے شعبے میں اپنا اہم کردار ادا کرنا چاہیے۔موجودہ قت میں انھیں اکیڈمی سے کھیل کی باریکیوں کو سیکھ کر نئی عظیم کھلاڑیوں نے ملک کا نام روشن کیا ہے۔ملک کے عظیم کھلاڑیوں سے سبق لیتے ہوئے اکیڈمی کے بچوں کو پوری محنت اورلگن سے کھیلنا ہوگا۔محمد حسن پوسٹ گریجویٹ کے پرنسپل ڈاکٹر عبدالقادر خان نے کہا کہ محمد حسن کالج بچوں کو تعلیم کے ساتھ۔ساتھ جسمانی صحت اور کھیل میں اپنی شراکت ادا کر رہا ہے۔نوجوانوں کو صحت مند رہنے کیلئے کھیل بہت ضروری ہے۔اس سے قبل مہمان خصوصی سابق ممبر پالیمنٹ کو پرنسپل ڈاکٹر عبدالقادر خان نے گلپوشی کر استقبال کیا۔مہمان نے کھلاڑیوں کو تعرف حاصل کیا۔اس موقو پر ڈاکٹر رجنیش سنگھ،اکھلیش یادو،گلاب نشاد،گگن سنگھ،سید کرمانی،سرٹی سنگھ،محمد جیش،احمد عباس سمیت دیگر لوگ موجود رہے۔