Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Thursday, February 25, 2021

مشتبہ ‏حالت ‏میں ‏بی ‏ڈی ‏ایس ‏طابہ ‏کی ‏ہاسٹل ‏کی ‏چوتھی ‏منزل ‏سے ‏گر ‏کر ‏موت۔

لکھنؤ۔۔اتر پردیش / صدائے وقت/ذرائع۔
+++++++++++++++++++++++++++++++++++
لکھنؤ کے مڑیاہوں تھانہ حلقہ کے تحت واقع کیریئر ڈینٹل کالج میں بی ڈی ایس سکنڈ ایئر کی ایک طالبہ کی ہاسٹل کی چوتھی منزل سے گرر کر موت ہوگئ۔
اطلاع لے مطابق طالبہ جیوتی کی جمعرات کو ہسٹل کی چوتھی منزل سے گر گئی ۔اسٹاف و دیگر طلباء و طالبات نے اسے اسپتال پہنچایا جہاں دوران علاج اس کی موت واقع ہوگئ۔
مڑیاہوں تھانہ انچارج منوج کمار سنگھ کے مطابق یہ واقعہ جمعرات دوپہر ڈھائی بجے پیش آیا جہاں طالبہ ہاسٹل کی چوتھی منزل کی بالکنی سے نیچے گر گئی۔۔تھانہ انچارج کے مطابق یہ ایک حادثہ ہی لگتا ہے۔تاہم طالبہ کے اہل خانہ کیطرف سے اگر کوئی تحریر دی گئی تو تفتیش کرکے کاروائی کی جائے گی۔