++++++++++++++++++++++++++++++++++
مرکزی چاند کمیٹی فرنگی محل لکھنؤ کے صدر و امام عید گاہ لکھنؤ مولانا خالد رشید فرنگی محلی قاضیُ شہر کے اعلان و پریس نوٹ کے مطابق آج 14 مارچ بمطابق 29 رجب المرجب کو ماہ شعبان کا چاند نظر آگیا ہے ۔لہذا 15 مارچ 2021 کو یکم شعبان المعظم 1442 ہجری ہوگی اور شب براءت 28 مارچ 2021 بروز اتوار ہوگی۔۔