Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Tuesday, March 2, 2021

محمد ‏کوثر" ‏اپنا ‏دل ‏ایس ‏" ‏کے ‏ضلع ‏سکریٹری ‏نام ‏زد ‏۔۔ساتھیوں ‏میں ‏خوشی ‏کی ‏لہر

اعظم گڑھ۔۔۔اتر پردیش /صدائے وقت /ذرائع / نمائندہ..عبد الرحیم صدیقی/ 2مارچ 2021۔
+++++++++++++++++++++++++++++++++++
لال گنج۔۔۔ ۔محمد کوثر رہائشی موضع  دونہ، کو اپنا دل ایس کا ضلع اعظم گڑھ کا  ضلع سیکریٹری نامزد  کیا گیا۔ہے۔۔
اِس موقع پر انہوں نے کہا پارٹی نے جو زمہ داری دی ہے میں اسے پوری طرح سے انجام دونگا۔اِس موقع پر ضلع اقلیتی سیل کے صدر وسیم اکرم،ضلع صدر ہیمنت کشیپ،دیپ چند گونڈ،دیپک کننوجیہ، کے علاوہ ان کے حمایتی اور عوام کی خاصی تعداد موجود تھی۔۔