Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Sunday, April 25, 2021

ضلع ‏ مجسٹریٹ ‏نے ‏کووڈ ‏کنٹرول ‏ روم ‏کا ‏ کیا ‏ معائنہ ‏

جون پور... اتر پردیش /صدائے وقت /25 اپریل 2021. 
+++++++++++++++++++++++++++++
ضلع مجسٹریٹ منیش کمار وما نے کلکٹریٹ میں قائم کئے گئے انٹگریٹیڈ کمانڈ اور کورونا کنٹرول سینٹر کا معائنہ کیا۔
معائنہ کے دوران انھوں نے فیلڈ سرولانس انچارج،آر آر ٹی ٹیم،ایمبولنس لوکیشن،کنٹنٹ منٹ زون،انچارج لائن لسٹنگ اور سیمپلنگ کے ذریعے کئے جا رہے کاموں کی معلومات حاصل کی۔اس دوران انھوں نے سبھی افسران اور اہلکاروں کو ہدایت دیا کہ دیے گئے کاموں کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے موصول ہوئے شکایات کا صد فیصد تصفیہ کرائیں۔اس موقع پر سی ڈی او انوپم شکلا،سی آر او راج کمار ویویدی،ضلع پنچایت راج افسر سنتوش کمار،ہدی صدیقی،ڈاکٹر آر کے سنگھ سمیت دیگر افسران موجود رہے۔