Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Friday, April 30, 2021

کورونا ‏ مریضوں ‏ کیساتھ ‏ نازیبا ‏ رویہ ‏ اپنانے والے ‏ طبی ‏ اہل ‏کار ‏پر ‏ ہوگی ‏ کاروائی ‏. ‏. ‏. ‏ ضلع ‏مجسٹریٹ ‏. ‏

جون پور... اتر پردیش /صدائے وقت /30 اپریل 2021. 
++++++++++++++++++++++++++++
ضلع مجسٹریٹ منیش کمار ورما نے کہا کہ ان کے ذریعے مسلسل کووڈ19مثبت مریضوں کیلئے آکسیجن سلینڈر،بیڈ کی دستیابی کی نگرانی کی جا رہی ہے۔انھوں نے اسپتالوں کو ہدایت جاری کیا ہے کہ کورونا کے مریضوں کے ساتھ بہتر سلوک کیا جائے اور کسی بھی مریض کو پریشانی نہ ہو،اس کا خاص خیال رکھا جائے۔انھوں نے کہا کہ مریضوں کو پریشانی ہونے پر متعلق محکمہ کے افسران اور ڈاکٹروں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی
۔کورونا وبا کے دور میں ضلع کا نظام خراب کرنے والوں کی نشاندہی کر ان کے خلاف نوٹس بھیج کاروائی یقینی بنائی جائے گی۔