Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Monday, April 19, 2021

کورونا ‏ مریضوں ‏کی ‏ تعداد ‏میں ‏ مسلسل ‏ا ضافہ ‏کے ‏مد ‏نظر ‏ ضلع ‏مجسٹریٹ ‏نے ‏ پرائیویٹ ‏ ڈاکٹر وں سے ‏ مشاورت ‏کے ‏ لئے ‏ جاری ‏ کئے ‏ موبائل ‏ نمبر ‏

جون پور. اتر پردیش /صدائے وقت /19 اپریل 2021. 
++++++++++++++++++++++++++++ 
کورونا مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ اور پرائیویٹ اسپتالوں کوحصول میں لیتے ہوئے ضلع مجسٹریٹ نے پرائیویٹ ڈاکٹروں سے مشاورت کے لئے موبائل نمبر جاری کیا ہے۔
 انہوں نے بتایا ہے کہ معالج سے متعلق دشواری کی صورت میں وہ ڈاکٹر بی ایس اپادھیائے (9415234391)، ڈاکٹر آر پی یادو (7379847777)، ڈاکٹر کیپٹن اے کے سنگھ (9415207378)، ڈاکٹر اسپرہا سنگھ (9754309248) ڈاکٹر میتھلیش موریہ (7503302527)سے رابطہ کرسکتے ہیں۔۔ جنرل سرجری کے لئے ڈاکٹر رجنیش سریواستو (9415207011)، ڈاکٹر اے اے جعفری (9415891235)، ڈاکٹر ایل بی سدھارتھ (9670606060)، ڈاکٹر اے کے سنگھ (8004227001)۔ دل کی بیماری کے لئے ڈاکٹر ایچ ڈی سنگھ (9648709001)، آرتھوپیڈکس کے لئے ڈاکٹر سبھاش سنگھ (7236969600)، ڈاکٹر آلوک یادو (7607876666) کی خدمات حاصل کی جاسکتی ہیں۔ امراض نسواں کے لئے ڈاکٹر شبھا سنگھ (9839984604)، ڈاکٹر مدھو شاردا (942742888) کے نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔اس کے علاوہ بچوں کے علاج کیلئے ڈاکٹر اجیت کپور (7007159398)، ڈاکٹر فیض احمد (8299054879)، ڈاکٹر جیش سنگھ (8179815344)، ڈاکٹر مکیش شکلا (9648203000) کے نمبر پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ آنکھوں کی بیماری کیلئے ڈاکٹر شیلندر سنگھ (9616956612)، ڈاکٹر وریندر یادو (9936338705) اور ڈاکٹر اجے پانڈے (9415891680) سے رابطہ کریں۔ نیورو سائکولوجی کے لئے ڈاکٹر ششکانت یادو (8521391055)، ڈرمیٹیٹائٹس کے لئے ڈاکٹر وی کے یادو (9005854610) اور نیورو سرجری کے لئے ڈاکٹر ششی پرتاپ سنگھ (9369602545) سے رابطہ کر مساورات حاصل کیا جا سکتا ہے۔