Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Tuesday, May 4, 2021

گھروں پر ہی پڑھیں الوداع کی نماز، علماء کرام نے الوداع کی نماز کے لئے جاری کی اڈوائزری

لکھنؤ.. اتر پردیش /صدائے وقت /ذرائع /5مئی 2021. 
=============================
رمضان کا مہینے  آخری عشرہ شروع ہوچکا ہے۔اس عشرے میں جمعت الوداع ہونی ہے۔جس کے پیش نظر علماء کرام نے الوداع کی نماز کے لئے اڈوائزری جاری کی ہے۔
اسلامک سنٹر آف انڈیا لکھنئو کی جانب سے مولانا خالد رشید فرنگی محلی نے اڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا کہ الواداع کی نماز گھروں پر ہی پڑھیں ۔ کووڈ کے ضابطوں پر عمل کریں ۔۔واضح رہے کہ سات مئی کو الوداع  کی نماز ادا ہوگی۔۔