Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Thursday, May 13, 2021

عید ‏کی ‏ مبارک ‏ باد ‏

السلام علیکم.... میری طرف سے و صدائے وقت کی پوری ٹیم کی طرف سے تمام عالم اسلام کو عید سعید کی پرخلوص مبارک باد. 
اللہ تعالٰی ہم سبھی کے روزوں کو اور ماہ رمضان کی عبادتوں کو قبول فرمائے.. تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے.. کورونا کی وباء سے دنیا کو راحت دے... بیت المقدس میں یہودیوں کو ذلیل و رسوا کرے اور ہمارے فلسطینی بھائیوں کی مدد فرما. ان کو کامیابی و کامرانی عطا کرے... آمین ثم آمین. 
ڈاکٹر شرف الدین اعظمی.. مدیر اعلی نیوز پورٹل "صدائے وقت".9415315155.
dr.sazmi@gmail.com