Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Thursday, May 13, 2021

مختار ‏ انصاری ‏کی ‏کو رونا ‏ رپورٹ ‏ نیگیٹو ‏. ‏. ‏ اہل ‏ خانہ ‏و ‏ لواحقین ‏نے ‏لی ‏ راحت ‏کی ‏ سانس ‏. ‏

لکھنؤ. اتر پردیش /صدائے وقت /ذرائع /13 مئی 2021. 
==============================
اتر پردیش کی باندہ جیل میں بند مئو سے ایم ایل اے مختار انصاری کی کورونا رپورٹ نیگیٹو آئی ہے.. اس بات کی جانکاری باندہ ضلع جیل سپرنٹنڈنٹ نے دی. انھوں نے رپورٹ کو کھلے عام جاری کرتے ہوئے بتایا کہ 11 مئی کو سیمپل لیا گیا تھا اور آج رپورٹ نیگیٹو آئی ہے.. 
رپورٹ آنے کے بعد اہل خانہ و لواحقین نے راحت کی سانس لی ہے. اور اللہ کا شکر ادا کیا ہے 
واضح ہو کہ اس سے قبل مختار انصاری کی کورونا رپورٹ پازیٹیو ہونے کی خبر شائع ہوئی تھی.