Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Monday, May 3, 2021

دہلی ‏کے ‏ آئی ‏ٹی ‏او ‏قبرستان میں ‏ ڈاکٹر ‏ شہاب ‏الدین ‏کی ‏ تدفین ‏ عمل ‏میں ‏آ ‏ئی ‏. ‏

نئی دہلی /صدائے وقت /ذرائع / 3 مئی 2021. 
+++++++++++++++++++++++++++++
دہلی کے آئی ٹی او قبرستان میں بہار کے سابق ایم پی و راشٹریہ جنتا دل کے لیڈر ڈاکٹر شہاب الدین کی تدفین عمل میں آئی...( تفصیلی خبر کا انتظار ہے). 
واضح ہو کہ بہار کے نڈر و بلاک لیڈر و سابق ایم پی کی 'گزشتہ دنوں کورونا سے انتقال ہوگیا تھا. وہ تہاڑ جیل میں ایک قتل کے معاملہ میں سزا کاٹ رہے تھے.. طبیعت بگڑنے پر ان کو دین دیال اپدھیائے اسپتال میں بھرتی کرا دیا گیا تھا جہاں ان کا انتقال ہوگیا تھا. 
           ڈاکٹر شہاب الدین کی نماز جنازہ 

ان کے بیٹے اسامہ ابن شہاب کی کئی روز کی تگ ودو کے بعد آج ان کو سپر خاک کردیا گیا. 
          ڈاکٹر شہاب الدین سپرد خاک ہوئے.