Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Friday, June 4, 2021

بلاک ‏ نگرانی ‏کمیٹی ‏کے ‏ڈریعہ ‏کیے ‏ جارہے ‏ ترقیاتی ‏ کاموں و ٹیکہ کاری ‏ مرکز کا ‏ ڈی ‏ ایم ‏نے ‏ لیا ‏ جائزہ ‏

جون پور... اتر پردیش /صدائے وقت /4 جون 2021. 
============================= 
ضلع مجسٹریٹ منیش کمار ورما اور پولیس سپرٹنڈنٹ راج کرن نیئر نے جمعہ کے روز پرائمری اسکول بدواں مڑیاہوں میں نگرانی کمیٹی کے ذریعے کئے جا رہے کاموں کا معائنہ کیا گیا۔
معائنہ کے دوران کمیٹی کی جانب سے کورونا کی جانچ،ٹیکہ کاری اور اودیات کے تقسیم ملنے پر ڈی ایم نے خوشی کا اظہا رکیا۔اس موقع پر انچارج آر آر ٹی نے بتایا کہ جمعہ کے روز70لوگوں کاویکسین لگائی جا چکی ہے۔ٹیکہ کاری کیمپ میں گاؤں کے 90سالہ ضعیف جوکھو مشرا کو دیکھ ڈی ایم نے ان سے سبق لیتے ہوئے زیادہ سے زیادہ تعداد میں ٹیکہ لگوانے کی اپیل کی۔اس موقع پر ایس ڈی ایم مڑیاہوں منگلیش دوبے،آشا انجنا سریواستو،ریکھا دیوی،آنگن باڑی کارکن ودیا چوبے،چندرکلاں،شانتی دیوی سمیت پردھان انکت مشرا موجود رہے۔