Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Friday, July 2, 2021

ڈاکٹرس ‏ڈے ‏پر ‏ڈسٽری پبیوٽرس کے رزیراہتمام پروگرام ‏کا ‏انعقاد۔

اعظم گڑھ۔۔اتر پردیش /صدائے وقت / عبد الرحیم صدیقی کی رپورٽ۔
====================================
لال گنج۔۔۔ یوم ڈاکٹر پر ڈسٹری بیوٹرس ایسو سی ایشن  کے زیر اہتمام ایک سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔جس میں سبھی ڈاکٹر کو کورونا کے دور میں کئے گئے کام کو لیکر بکے دے کر عزت افزائی کی گئی۔اس موقع پر ڈاکٹر ایس آر سروج نے کہا کہ سماج ہمیں اس زمین پر بھگوان کا روپ مانتے ہیں۔اس لئے ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم بھی اُسی طرح سے مریضوں کے کام آئیں۔اس موقع پر ڈاکٹر ایم اپادھیائے،ڈاکٹر سبھاش چندر،ڈاکٹر محمد انور سنجری،ڈاکٹر بلویر سنگھ،ڈاکٹر رجونت،ڈاکٹر انل،ڈاکٹر عرفان،ڈاکٹر وجے شنکر سمیت بڑی تعداد میں ڈاکٹرس موجود تھے۔پروگرام کی صدارت ڈاکٹر ایس آر سروج،نظامت ڈاکٹر پردیپ کمار نے کیا۔