Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Friday, July 2, 2021

مسجد ‏کا ‏سنگ ‏بنیاد۔۔۔۔


،اعظم گڑھ۔۔۔اتر پردیش ۔۔صدائے وقت /عبد الرحیم صدیقی کی رپورٽ۔۔2 جولائی 2021۔
====================================
لال گنج۔۔آج بعد نماز جمعہ دونہ بيری ڈییہ سڑک پر خیتورا گاؤں میں مسجد مرتضٰی کی سنگ بنیاد مفتی انیس احمد قاسمی و مولانا عبد القادر قاسمی کے دست سے ہوا۔
اس موقع پر مولانا عبد القادر قاسمی نے کہا کہ اللہ کے نزدیک سبسے اچھی جگہ مسجد اور سب سے خراب جگہ بازار ہے۔انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کا گھر جو لوگ بناتے ہیں یا اُسکے بنانے میں کسی قسم کا حصہ لیتے ہیں اللہ تعالیٰ انکے لئے جنت میں محل بنائے گا۔مسجد بنانا نیک کام ہے ضرور لیکن اس کی آبادی بھی ضروری ہے۔
اس موقع پر ذوالفقار احمد بھٹو،صلاح الدین،حاجی غفار،ڈاکٹر جمشید سمیت بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے۔